Sher Afzal Marwat's tweet on termination of his PTI membership
پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کی پارٹی ممبرشپ ختم کئے جانے اور قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کی ہدایت پر شیر افضل مروت نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھا،
ہوں اور رہوں گا اور اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔
میں قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے حلقے اور قبیلےکے لوگوں کواعتماد میں لوں گا۔
میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا ہے غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں،میں کوشش کروں گا لیڈر سے ملکر اپنا موقف انکے سامنے پیش کروں اور میں انہیں مطمعن کرنے کی کوشش کروں گا اگر وہ مطمعن نہ ہوئے تو سیٹ انکی امانت ہے اسی وقت واپس لوٹا دونگا۔ مجھے یقین ہے میرا لیڈر جلد رہا ہوگا۔
پارٹی کے اندر کسی لیڈر یا کارکن کی میرے کسی فعل سے دل آزاری ہوئی ہو تو تہہ دل سے معذرت خوا ہوں۔ امید کرتا ہوں پارٹی رہنما میرے خلاف بیان بازی سے گریز کریں گے تاکہ باہمی احترام کے اصول پامال نہ ہوں۔
اور کیونکہ میرے کوئی سیاسی عزائم نہیں لہذا اس فیصلے کا میرے مستقبل پر مثبت یا منفی اثر نہیں پڑے گا لیکن مجھے افسوس رہے گا کہ مجھے باضابطہ سنے بغیر میرے خلاف یکطرفہ فیصلہ صادر کر دیا گیا۔
اللہ پاکستان کا خان صاحب کا اور پی ٹی آئی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھا،
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) August 2, 2024
ہوں اور رہوں گا اور اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔
میں قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے حلقے اور قبیلےکے لوگوں کواعتماد میں لوں گا۔
میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا… pic.twitter.com/jHvWzdSOPf
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Man held for attacking and damaging residence of US vice president JD Vance











