Former Chief Justice Saqib Nisar likely to be arrested after Faiz Hameed - Gharida Farooqi's tweet
غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بریکنگ اور ایکسلوزو!!! EXCLUSIVE ‼️‼️‼️
جنرل فیض حمید سے اب تک ہونے والی تفتیش کے مطابق اس بات کے ٹھوس شواہد ثابت ہو چکے ہیں کہ جنرل فیض اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مضبوط گٹھ جوڑ تھا؛ جس میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کو فائدے پہنچائے گئے، عدلیہ کو مینیج کیا گیا، ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا اور دیگر کئی سنگین نوعیت کے الزامات ثابت ہو چکے ہیں! ‼️‼️
ان شواہد کی روشنی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی گرفت میں آنے والے ہیں اور عین ممکن ہے کہ اگلی گرفتاری عنقریب ان کی ہو۔
بریکنگ اور ایکسلوزو!!! EXCLUSIVE ‼️‼️‼️???
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) August 14, 2024
جنرل فیض حمید سے اب تک ہونے والی تفتیش کے مطابق اس بات کے ٹھوس شواہد ثابت ہو چکے ہیں کہ جنرل فیض اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مضبوط گٹھ جوڑ تھا؛ جس میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کو فائدے پہنچائے گئے، عدلیہ کو مینیج کیا گیا، ملکی خزانے…
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike









