Stunning details of Imran Khan's facilitation in Adiala jail by the staff - Gharida Farooqi's tweet
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سہولتکاری کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اھم خبر !!! ‼️
عمران خان کے لیے جیل میں سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا ،ذرائع
عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع
سکیورٹی اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کا جیل میں مکمل نیٹ ورک پکڑ لیا،ذرائع
جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کی گئی ہے،ذرائع
دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ ناظم، سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر شامل ہیں،ذرائع
دونوں افسران سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے
اڈیالہ جیل سے ہٹائے گئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سے حاصل معلومات کی بنیاد پر مزید 6 ملازمین سے پوچھ گچھ کی جائے گی،ذرائع
محمد اکرم کے 2 اردلی، 3وارڈر اور ہیڈ وارڈر سے پوچھ گچھ کی جائے گی،ذرائع
تمام ملازمین محمد اکرم کے قریبی تصور کیے جاتے ہیں،ذرائع
عمران خان کو جیل میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی مثبت پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع
3 یورپی ممالک کے نمبرز پر بنائے گئے واٹس ایپ کے لیے استعمال ہونے والے موبائل فون کے شواہد بھی مل چکے ہیں،ذرائع
اڈیالہ جیل سے ہٹائے گئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری اور ایک سابق صوبائی وزیر پنجاب کے قریب سمجھے جاتے ہیں،ذرائع
محمد اکرم پر عمران خان کے لیے پیغام رسانی اور سہولت کاری کا الزام ہے،ذرائع
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم مختلف اوقات میں مجموعی طور پر 15 سال سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل تعینات رہے،ذرائع
عمران خان کو خلاف ضابطہ فراہم سہولیات، پیغام رسانی کے معاملات پر جیل انتظامیہ کی میٹنگ آج ہونے کا امکان ہے، ذرائع
اھم خبر !!! ‼️
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) August 15, 2024
عمران خان کے لیے جیل میں سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا ،ذرائع
عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع
سکیورٹی اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کا جیل میں مکمل نیٹ…
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi
FIA stopped Sheikh Rasheed from leaving Pakistan for Umrah











