Matiullah Jan's tweet on amendment in Mubarak Sani case judgement by Chief Justice Faez Isa
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ علماء کے پریشر پر تبدیل کردیا۔ مطیع اللہ جان نے اس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے علما کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
سپریم کورٹ میں نظر ثانی کے دوران دئیے گئے فیصلے کو اپنے چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کے بعد تبدیل کر دیا اور پھر کمرہ عدالت میں آ کر وہی فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے پہلے ایسا غلط فیصلہ سنانے، اُسے نظر ثانی میں برقرار رکھنے، اور پھر چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کرنے اور وہاں ایسی غیر اعلانیہ ملاقات میں ایک فریق سے پوچھ کر فیصلہ لکھنے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان کو اب استعفی دیکر گھر چلے جانا چاہئیے۔
مذکورہ واقعات سے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے عہدے کی تاریخ میں پہلی بار اتنی تذلیل کی گئی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھی اِن تینوں ججوں کیخلاف فوری کاروائی کرنا چاہئیے۔
یہ ایک ماورا عدالت معائدہ ہے عدالتی فیصلہ نہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے علما کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 22, 2024
سپریم کورٹ میں نظر ثانی کے دوران دئیے گئے فیصلے کو اپنے چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کے بعد تبدیل کر دیا اور پھر کمرہ عدالت میں آ کر وہی فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے پہلے ایسا غلط فیصلہ سنانے، اُسے نظر ثانی…
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













