Top Rated Posts ....

Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's today's statement

Posted By: Atif, August 30, 2024 | 18:56:07


Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's today's statement


عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ہی ملک کو اکٹھا کرسکتی ہیں، فوج نہیں۔ اس پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

کون سی سیاسی جماعتیں خان صاحب؟ ۔ جب آپ وزیراعظم تھے تو صرف طالبان ہی بچ گئے تھے جو باہر آزاد تھے جنہیں 35000 کی تعداد میں آپ افغانستان سے جرنیلوں کی مدد سے سرحدی باڑ کاٹ کر پورے پروٹوکول ساتھ واپس لائے اور انہیں عزت احترام ساتھ سوات کے لوگوں کے احتجاج باوجود وہاں بسایا۔ آپ کے نزدیک تو وہی طالبان ہی سیاسی لوگ تھے جن سے بات چیت معاہدے سیٹلمنٹ ہوسکتی تھی۔
ورنہ باقی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان یا لیڈرز تو سب جیل میں تھے جب آپ وزیراعظم تھے جیسے نواز شریف ، آصف زرداری، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، خورشید شاہ، سعد رفیق، فریال تالپور وغیرہ ۔۔
ہاں ٹھک ٹھکائی، ڈینٹنگ پینٹنگ اور جوڑنے توڑنے کا کام جنرل فیض حمید تسلی بخش کررہے تھے جنہوں نے ابھی جنرل باجوہ بعد مسٹر پوٹن بننا تھا اور سب کو الٹا ٹانگنا تھا۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts
Fawad Chaudhry's tweet on PTI jalsa in Islamabad

Fawad Chaudhry's tweet on PTI jalsa in Islamabad

Views 1951 | September 09, 2024

Comments...