Shahbaz Gil's tweets against Fawad Chaudhry for appearing on Gharida Farooqi's show
غریدہ فاروقی کے شو میں جانے پر شہباز گل کی فواد چوہدری کے خلاف سخت ٹویٹس۔
شہباز گل نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
چوہدری صاحب ایسے گھٹیا صحافی نما ٹاؤٹ کے پروگرام پر جا کر آپ اپنے نام کا نقصان کریں گے۔ انہوں نے صحافت نہیں کی خطرناک ٹاؤٹ گیری کی ہے۔ ان کے شو پر بیٹھنا اس پوری موومنٹ کی توہین ہے۔
کچھ دوست غریدہ فاروقیوں اور ابصار عالم جیسے ٹاؤٹس کے پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ کافی برداشت ہو گئی۔ ان لوگوں کے ہاتھوں پر ہمارے لوگوں کا خون ہے۔ اب جو بھی ایسا adventure کرے گا۔ اس پر تنقید کھلے عام ہو گی۔ یہ good cop bad cop والا ڈرامہ بند کریں
فواد چوہدری نے شہباز گل کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا
صحافی اور سیاستدان مستقل حقیقتیں ہیں باقی لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، اپنے نقطہ نظر کے خلاف بات کرنے والوں کو بھی سپیس دینی ہوتی ہے جمہوریت اسی اصول پر کھڑی ہے ۔۔۔ انشاللہࣿ آپ واپس آئین گے تو یہ سارے ناقدین اس وقت آپ کے ساتھ ہوں گے وقت بدلتے کون سی دیر لگتی ہے۔
چوہدری صاحب ایسے گھٹیا صحافی نما ٹاؤٹ کے پروگرام پر جا کر آپ اپنے نام کا نقصان کریں گے۔ انہوں نے صحافت نہیں کی خطرناک ٹاؤٹ گیری کی ہے۔ ان کے شو پر بیٹھنا اس پوری موومنٹ کی توہین ہے۔ https://t.co/rUs8giJWqr
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 4, 2024
کچھ دوست غریدہ فاروقیوں اور ابصار عالم جیسے ٹاؤٹس کے پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ کافی برداشت ہو گئی۔ ان لوگوں کے ہاتھوں پر ہمارے لوگوں کا خون ہے۔ اب جو بھی ایسا adventure کرے گا۔ اس پر تنقید کھلے عام ہو گی۔ یہ good cop bad cop والا ڈرامہ بند کریں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 4, 2024
صحافی اور سیاستدان مستقل حقیقتیں ہیں باقی لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، اپنے نقطہ نظر کے خلاف بات کرنے والوں کو بھی سپیس دینی ہوتی ہے جمہوریت اسی اصول پر کھڑی ہے ۔۔۔ انشاللہࣿ آپ واپس آئین گے تو یہ سارے ناقدین اس وقت آپ کے ساتھ ہوں گے وقت بدلتے کون سی دیر لگتی ہے۔۔ https://t.co/x1nsz8fLqi
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 5, 2024
We tried hard to get Maulana with us but now I don't think he will come with us - Barrister Gohar
Those who brought Imran Khan are equally responsible for all of Pakistan's ills - Nawaz Sharif
Indian cricketer Mohammad Siraj advises to avoid travelling through Air India
IMF Charge Sheet Against Shahbaz Govt: $20 Billion Lost to Corruption in Pakistan
Big blow to Indian Air Force as Armenia cancels contract of Tejas Aircraft
Sher Afzal Marwat blasts on PTI for boycott to By-election











