Shahbaz Gill's tweet against Maulana Fazlur Rehman
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت فارم 45 کی ہے یا فارم 47 کی، اب اسی حکومت نے چلنا ہے۔ اس پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جب لوگ کہتے ہیں مولانا فضل کے ساتھ مل کر مہم چلائی جائے تو آپکو مس گائیڈ کرتے ہیں۔ یا وہ خود مس گائیڈڈ ہیں۔ کالونی ساتھ ملیں تو یہ آئیڈیل ہوگا۔ لیکن مولانا کی سیاست اسٹبلشمنٹ کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ مولانا آپ کے ساتھ تصویر کھنچوا کر بہتر ڈیل کاٹیں گے۔
جب لوگ کہتے ہیں مولانا فضل کے ساتھ مل کر مہم چلائی جائے تو آپکو مس گائیڈ کرتے ہیں۔ یا وہ خود مس گائیڈڈ ہیں۔ کالونی ساتھ ملیں تو یہ آئیڈیل ہوگا۔ لیکن مولانا کی سیاست اسٹبلشمنٹ کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ مولانا آپ کے ساتھ تصویر کھنچوا کر بہتر ڈیل کاٹیں گے۔ pic.twitter.com/f9vVPf7mhK
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 6, 2024
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
New video of Iran riots of last week goes viral
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz









