Top Rated Posts ....

Faizan Usman's father exposed: Faizan released video statement

Posted By: Afzal, September 07, 2024 | 05:34:08


Faizan Usman's father exposed: Faizan released video statement


اپنے بیٹے کے اغوا کا الزام ایجنسیوں پر لگانے والے باپ کا پردہ فاش ہوگیا۔ بیٹے نے ویڈیو جاری کردی۔ ابو یہ ڈرامے بند کریں، آپ کو پتا ہے میں کہاں ہوں اور کیوں گیا ہوں




فیضان عثمان کے والد نے ایجنسیوں پر الزام لگایا تھا کہ وہ ان کے بیٹے کو اغوا کرکے لے گئیں۔




ویڈیو میں فیضان عثمان کسی شیراز کا ذکر کررہا ہے، ایک ٹویٹر صارف ایڈووکیٹ مدیحہ شاہ نے اس بارے کچھ تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھا

یہ ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا۔۔ عثمان صاحب کہانی کیا ہے؟
عثمان صاحب آپ تو کہہ رہے تھے کہ فیضان عثمان کو ایجنسیوں والے اٹھا کر لے گئے ہیں
جبکہ آج فیضان کی ویڈیو میں آپکو اپنا بیٹا ڈرامہ باز کہہ رہا ہے
عثمان صاحب اطلاعات ہیں کہ آپ نے 3 شادیاں کی ہوئی ہیں اور 7 بچے ہیں اس کے علاوہ ادھر ادھر منہ مارنے کی عادت سے بھی باز نہیں آرہے ۔ فیضان بھی اس بات ناراض تھا۔

آپکی بیٹی صالحہ نے دہشت گرد تنظیم کا واٹس ایپ گروپ جوائن کیاتھا۔ اسی گروپ کے ایک دہشت گرد شیراز سے لو میرج بھی کی ہے۔ آپکی فیملی اس بات پر ناراض بھی ہے ۔

فیضان بھی اپنے بہن اور بہنوئی کے ساتھ دہشت گردوں کے نرغے میں آ گیا۔ ٹریننگ کے لئے گیا اور دہشت گردی کی دو واردات کے لئے ریکی بھی کرتا رہا۔ جب شیراز پکڑا گیا تو فیضان بھاگ گیا۔ آج آپ نے چالاکی کے ساتھ اپنے فیضان کا ذکر تو کیا لیکن داماد اور بیٹی کا نہیں کیا۔ عثمان صاحب اب کہو کہ مدیحہ شاہ جھوٹ بول رہی ہے ۔ تو مزید ثبوت دے سکتی ہوں





Comments...