Breaking: CM Ali Amin Gandapur has been taken into custody - Journalist Waqar Satti claims
بریکنگ نیوز۔ صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وقار ستی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر منقطع کر دیے گئے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے یا مذید حقیقت جاننا چاہتا ہے تو خود رابطہ کر کے مذید تسلی کر سکتا ہے۔
صحافی حسن ایوب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پچھلے پانچ گھنٹے سے زائد عرصے سے علی امین گنڈا پر کا پتہ نہیں چل رہا - وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی اور سٹاف انہیں ڈھونڈنے کی کوشش میں مصروف
BREAKING NEWS
— WAQAR SATTI ?? (@waqarsatti) September 9, 2024
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر منقطع کر دیے گئے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے یا مذید حقیقت جاننا چاہتا ہے تو خود رابطہ کر کے مذید تسلی کر سکتا ہے۔ #AliAminGandapur #KP
پچھلے پانچ گھنٹے سے زائد عرصے سے علی امین گنڈا پر کا پتہ نہیں چل رہا - وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی اور سٹاف انہیں ڈھونڈنے کی کوشش میں مصروف
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) September 9, 2024
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













