Top Rated Posts ....

Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on PTI leaders' arrest

Posted By: Afzal, September 09, 2024 | 17:54:25


Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on PTI leaders' arrest


پارلیمنٹ کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اپنے سیاسی سفر کے آخری دور میں نواز شریف اور زرداری صاحب نے اگر یہ تاریخ چھوڑ کر جانی ہے کہ ان حضرات کے ہوتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور پارلیمان کے ممبران کو پولیس پارلیمان کے گیٹ سے گرفتار کرے تو پھر ہم عمران خان کے دور حکومت کے مقابلہ میں اس کو ہائی برڈ + نہ سمجھیں تو کیا سمجھیں؟





Comments...