Top Rated Posts ....

Pakistani boy Shahid Hussain caught in Britain trying to harass a 13 years old girl

Posted By: Atif, September 11, 2024 | 07:00:17


Pakistani boy Shahid Hussain caught in Britain trying to harass a 13 years old girl


برطانیہ میں محمد شاہد حسین نامی پاکستانی لڑکا 13 سالہ برطانوی لڑکی کو گندے مسیجز بھیجتے پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر اس نے کہا کہ میں یہاں کے قوانین سے واقف نہیں تھا۔ اتھارٹیز نے اس کو لڑکی کو بھیجے گئے گندے مسیجز پڑھ کر سنائے، جس میں اس نے لڑکی کے ساتھ بہت سی غلط حرکات کرنے کی باتیں کی ہوئی تھیں، ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ شادی کروں گا۔ جس پر لڑکے نے کہا کہ میں ایک مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی کی اجازت ہے، ہمارے نبی نے 9 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی تھی۔

لڑکے اور اتھارٹیز کے درمیان سوال و جواب کی تفصیل سنیے اس ویڈیو میں۔

Youtube





Comments...