Top Rated Posts ....

Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on CM Ali Amin Gandapur's statement about Afghanistan

Posted By: Atif, September 12, 2024 | 16:14:32


Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on CM Ali Amin Gandapur's statement about Afghanistan


مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے افغانستان کے متعلق بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی جانب سے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کی بات انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔ ہمیں اداروں کی سیاست میں مداخلت اور اُن کی پالیسیوں سے اختلاف ہو سکتا ہے اور ہے بھی سہی ، لیکن فیڈیرشن مقدم ہے۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست تو ہو سکتی ہے اینٹی فیڈیریشن نہیں۔!





Comments...