Moeed Pirzada's tweet on the killing of blasphemy accused in Quetta
کوئٹہ میں پولیس کسٹڈی میں توہینِ رسالت کے الزام میں گرفتار شخص کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں موت پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کوئٹہ میںُ پولیس افسر نے پولیس اسٹیشن کے اندر ایک زیر حراست شخص کو گولی مار کے ہلاک کر ڈالا، باہر TLP کے جتھے مظاہرے کر رہے تھے، کیا یہ خوفناک تماشہ کوئی کرا رہا ہے؟ اس وقت اس کے پیچھے کوئی ہے یا نہیں، یہ کہا نہیں جا سکتا مگر یہ مذہبی دھشت گردی ان رجحانات کی وجہ سے ہے جنہیں Military Mullah Alliance نے پروان چڑھایا ہے! شائد کسی اسٹیج پہ یہ سوچا گیا تھا کہ مذہبی گروہ اور جتھے بائیں بازوں کی جماعتوں اور چھوٹی قومیتوں کو دبا کے رکھنے کے لئے مددگار ہونگے، مگر پچاس ساٹھ برس گزرنے کے بعد، دنیا اور خطے کے بدلتے حالات کی وجہ سے یہ سوچ اب بیکار ہو چکی ہے! آج یہ جتھے اور یہ ذہنی ہیجان صرف ایک عذاب بن چکا ہے! خود فوج کے لئے بھی ایک چیلنج ہے! اس ساری ریاستی پالیسی کو ترک کرنے کی ضرورت ہے، یہ فیل ہو چکی ہے!
کوئٹہ میںُ پولیس افسر نے پولیس اسٹیشن کے اندر ایک زیر حراست شخص کو گولی مار کے ہلاک کر ڈالا، باہر TLP کے جتھے مظاہرے کر رہے تھے، کیا یہ خوفناک تماشہ کوئی کرا رہا ہے؟ اس وقت اس کے پیچھے کوئی ہے یا نہیں، یہ کہا نہیں جا سکتا مگر یہ مذہبی دھشت گردی ان رجحانات کی وجہ سے ہے جنہیں…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) September 13, 2024
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum











