Moeed Pirzada's tweet on proposed constitutional amendments
معید پیرزادہ نے حکومت کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نام نہاد آئینی ترمیم کی حقیقت کھلتی جا رہی ہے! پاکستان سپریم کورٹ اور ہایکورٹس کو کنٹرول کرنے کے لئے یہ مسودہ اور اس کی پیچھے کی گھناؤنی سازش جرنیلوں نے پنڈی میں تیار کی ہے، اور فارم ۴۷ کی جعلی حکومت یعنی شریف زرداری مافیا کو حکم دیا ہے کہ اسے اسلاماباد کی سفید عمارت، پارلیمنٹ کے مقبرے سے پاس کراؤ! ورنہ؟
یہ ورنہ ڈرامہ ہے! اور ہوا ہوا کی دھمکی ہے! کیونکہ ان جرنیلوں کو پتہ ہے کہ کھلم کھلا مارشل لا لگانے سے امریکہ، برطانیہ اور یورپین یونین کے ساتھ مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں، انھیں پاکستان میں ہر قسم کی بدمعاشی کرنے کا لائسنس ہے، مگر حکم ہے کہ جمہوریت اور عدالتی نظام کا ڈرامہ جاری رہنا چاہیے ورنہ مسائل پیدا ہو جایں گے، چنانچہ جو لوگ ڈراتے ہیں انھیں پتہ ہونا چاہیے کہ یہ کرپٹ جرنیل مارشل لا لگا نہیں سکتے، ویسے بھی انھوں نے Undeclared Martial Law لگا رکھا ہے، اور اس اسٹیج پہ یہ عدالتوںُ کو مکمل طور پہ کنٹرول کرنا چاہتے ہیں! شریف زرداری برے تو تھے ہی مگر یہ پہلی سولئین حکومت ہے جو جرنیلوں کو مارشل لا کی طرح کے PCO لانے میں مدد کر رہی ہے!
یہ پاکستان کے وکلا، اور Bar Associations کا بہت بڑا امتحان ہے! کیوں؟ کیونکہ سپریم کورٹ پہ جو حملہ کیا جا رہا ہے، وہ ۲۰۰۷ مشرف دور میں افتخار چوھدری کے ہٹانے والی وارات سے بہت بڑا ہے! اگر جرنیل اور شریف زرداری اس سازش میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو سپریم کورٹ اور ہاےکورٹس مکمل طور پر تباہ ہو جایں گئی اور پاکستان کے طول وعرض میںُ بدامنی اور violence پھیلے گئی
نام نہاد آئینی ترمیم کی حقیقت کھلتی جا رہی ہے! پاکستان سپریم کورٹ اور ہایکورٹس کو کنٹرول کرنے کے لئے یہ مسودہ اور اس کی پیچھے کی گھناؤنی سازش جرنیلوں نے پنڈی میں تیار کی ہے، اور فارم ۴۷ کی جعلی حکومت یعنی شریف زرداری مافیا کو حکم دیا ہے کہ اسے اسلاماباد کی سفید عمارت، پارلیمنٹ کے…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) September 16, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident










