Top Rated Posts ....

Hussain Haqqani's tweet on proposed constitutional amendment

Posted By: Dr. Majid, September 16, 2024 | 17:39:09


Hussain Haqqani's tweet on proposed constitutional amendment


حسین حقانی نے آئینی ترمیم کی تجویز پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

امریکہ کا آئین 1787 میں بنا۔ اب تک اس میں صرف 27 ترمیم ہوئی ہیں۔ پہلی دس ترامیم میں انفرادی حقوق کی تفصیل ہے- شراب بندی کی ترمیم ایک اور ترمیم سے منسوخ ہوگئی۔ گویا آئین میں تبدیلی 15 بار ہوئی۔ پاکستان کا آئین 1973 میں بنا۔ کئی کئی سال معطل رہا اور اب 23 ویں ترمیم کا سامنا ہے۔





Comments...