Mufti Tariq Masood's old video going viral on social media after his apology
مفتی طارق مسعود پر قرآن پاک اور نبی کریم ﷺ کی گستاخی کا الزام لگا تو انہوں نے معافی مانگ لی اور معاملہ ختم کرنے کی اپیل کی۔ ان کی معافی کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ فتویٰ دیتا ہوں کہ اگر آپ کسی کو گستاخی کرتا دیکھ لیں تو اس کو وہیں موت کے گھاٹ اتار دیں، عدالت میں جانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ملاحظہ کیجے مفتی طارق مسعود کی ویڈیو۔
مُفتی صاحب پوری ذمہ داری کے ساتھ فتوی دے رہے ہیں ? pic.twitter.com/gqLDJyiaN9
— I b r a h e e m (@Ibraheeeeem92) September 22, 2024
جو گُستاخی پر دُوسروں کو قتل کرنے کے فتوے جاری کیا کرتا تھا
— Dr Shama Junejo (@ShamaJunejo) September 22, 2024
آج خُود گُستاخی کرکے معافیاں مانگتا پھر رہا ہے!
بے شک ۔۔۔ اللّہ کی پکڑ بہت سخت ہے!
pic.twitter.com/1NUywWCdTj
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











