Ager Kio Gustakhi Ke Baad Tauba Kar Ley Phir Bhi Usko Saza Milne Chahye - Mufti Tariq Masood
مفتی طارق مسعود کی کچھ عرصہ قبل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر کوئی شخص گستاخی کرتا ہے اور پھر اس کے بعد توبہ کرلے تو اس کے باوجود اس کو سزا ملنی چاہئے، کیونکہ اس طرح تو لوگ اس کو بہانہ بنالیں گے، پہلے گستاخیاں کریں گے اور پھر معافی مانگ لیں گے۔
یاد رہے کہ مفتی طارق مسعود پر گزشتہ روز گستاخی کا الزام لگا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مفتی طارق مسعود پر بھی وہی سزا نافذ کی جائے جس کا وہ دوسروں کے بارے میں پرچار کرتے رہے۔
کِسی کو کیا پتہ کہ @Muftitm نے “دِل سے توبہ کی ہے یا اوپر اوپر سے”??♂️
— ??چرسی ڈاکٹر (@NaPakistanii) September 23, 2024
گُستاخیوں کا سلسلہ روکنا ہے تو مُفتی طارق مسعود کے اپنے الفاظ کے مُطابق گورمنٹ اب پابند ہے کہ اُسے سزا دے‼️#muftitariqmasood pic.twitter.com/WrhLT44ANn
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











