Imran Riaz Khan's tweet regarding his 142-day captivity
عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ٹھیک ایک سال پہلے رات کے اس پہر مجھے 142 دن کی بدترین جبری قید کے بعد رہائی ملی تھی۔ میں ٹوٹا پھوٹا تھکا ہوا چکنا چور ڈھیروں خدشات لیے اپنے گھر جا رہا تھا۔ میرے جسم پر اب کوئی نشان باقی نہیں مگر روح کے زخم ہیں کہ بھرتے ہی نہیں بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ اور بھی گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ میں نے پہلے جیسا بننے کی بہت کوشش کی مگر میں پہلے کی طرح بھول جانا اب نہیں جانتا۔ میں نے ان 142 دنوں میں دہائیوں کا سفر طے کیا ہے۔ واپس آیا تو لگا کہ شائد ظلم بند ہو جائے گا مجھے دوبارہ گھر سے اٹھایا گیا واپسی کے بعد چار گرفتاریاں ہوئیں۔ حج کا وعدہ کرکے عدالتی احکامات کے باوجود مجھے احرام میں گرفتار کیا گیا۔ کئی ماہ ہو گئے میں اب بھی اپنے بچوں اور ماں باپ سے دور ہوں۔ ایک بار پھر مقدمات کا سلسلہ شروع ہے۔
مگر اس ساری آزمائش میں میرا ایک بات پر ایمان بڑا پختہ ہوا ہے کہ میرا اللہ رب العزت ہی سب سے بڑا اور طاقتور ہے۔ باقی سب غلط فہمی ہے۔
ٹھیک ایک سال پہلے رات کے اس پہر مجھے 142 دن کی بدترین جبری قید کے بعد رہائی ملی تھی۔ میں ٹوٹا پھوٹا تھکا ہوا چکنا چور ڈھیروں خدشات لیے اپنے گھر جا رہا تھا۔ میرے جسم پر اب کوئی نشان باقی نہیں مگر روح کے زخم ہیں کہ بھرتے ہی نہیں بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ اور بھی گہرے ہوتے چلے جا رہے…
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) September 24, 2024
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz
New video of Iran riots of last week goes viral








