Umar Cheema tweets the context of Chief Justice Faez Isa's viral video
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بیکری والا واقعہ کب پیش آیا اور کرنے والا کون تھا، عمر چیمہ نے اس بارے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
1- اختلاف رائے کا یہ انداز قابل ستائش نہیں بلکہ قابل مذمت ہے
2- یہ ویڈیو کوئی ایک ماہ پرانی ہے بدتمیزی کرنے والے کا ردعمل مبارک ثانی کیس کے حوالے سے تھا
3- یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک دو مولویوں نے قاضی صاحب کے سر کی قیمت لگا دی تھی
4- ساتھ کھڑی خواتین انکی بیٹی و بیگم ہیں
1- اختلاف رائے کا یہ انداز قابل ستائش نہیں بلکہ قابل مذمت ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) September 25, 2024
2- یہ ویڈیو کوئی ایک ماہ پرانی ہے بدتمیزی کرنے والے کا ردعمل مبارک ثانی کیس کے حوالے سے تھا
3- یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک دو مولویوں نے قاضی صاحب کے سر کی قیمت لگا دی تھی
4- ساتھ کھڑی خواتین انکی بیٹی و بیگم ہیں https://t.co/8ZyAXVHqbz
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis