Imran Riaz Khan's tweet on bakery salesman's misbehavior with CJ Qazi Faez Isa
بیکری سیلزمین کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قاضی فائز عیسی کی فیملی کی موجودگی میں ایک سیلز مین نے جو کہا وہ انتہائی نامناسب ہے۔ ہمارے یہاں تو زنانہ ساتھ دیکھ کر جانی دشمن بھی پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ قاضی صاحب کے فیصلوں پر پہلے بھی تنقید کی آئندہ بھی کریں گے۔ مگر یہ طریقہ غلط ہے اسکی حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) September 25, 2024
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
New Provinces Debate Intensifies in Pakistan | Political Parties Step Up Discussions