Top Rated Posts ....

Mufti Tariq Masood's appeal to people regarding his blasphemy issue

Posted By: Dr. Majid, September 30, 2024 | 06:13:57


Mufti Tariq Masood's appeal to people regarding his blasphemy issue


جو متشدد مولوی عوام کو میرے قتل پر اکسا رہے ہیں، عوام کو چاہئے کہ ان سے کہیں کہ آپ خود کیوں نہیں قتل کردیتے۔ یہ مولوی خود کبھی قتل نہیں کریں گے کیونکہ قتل کے بعد مقدمہ چلتا ہے، سزا ہوتی ہے۔ یہ سادہ لوح عوام کے ہاتھوں قتل کرواتے ہیں۔ اس لئے میں عوام سے کہتا ہوں ان کی باتوں میں آکر کوئی قدم مت اٹھائیے۔ مفتی طارق مسعود

Youtube



Comments...