Muneeb Farooq's tweet about CM Ali Amin Gandapur's disappearance
صحافی منیب فاروق نے علی امین گنڈاپور کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
علی امین گنڈا پور صاحب گرفتار ہیں یا گرفت میں ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے؟ کسی سے رابطہ نہیں۔ کہیں جا نہیں سکتے۔ کوئی پتہ نہیں کہاں ہیں۔ بس یہ پتا ہے کہ اس دفعہ زیادہمشکل میں ہیں۔محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں آپ بتائیں کہاں ہیں۔ جناب وہ سجنوں کے پاس ہیں۔ واپس آکر کہیں گے کہ نفلی عبادت میں مصروف تھا۔
علی امین گنڈا پور صاحب گرفتار ہیں یا گرفت میں ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے؟ کسی سے رابطہ نہیں۔ کہیں جا نہیں سکتے۔ کوئی پتہ نہیں کہاں ہیں۔ بس یہ پتا ہے کہ اس دفعہ زیادہمشکل میں ہیں۔محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں آپ بتائیں کہاں ہیں۔ جناب وہ سجنوں کے پاس ہیں۔ واپس آکر کہیں گے کہ نفلی عبادت میں…
— Muneeb Farooq (@muneebfaruqpak) October 5, 2024
Dramatic Operation: How CIA and Delta Force arrested Maduro from bedroom?
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
Man held for attacking and damaging residence of US vice president JD Vance










