Rauf Klasra's tweet regarding rumours of torture on Imran Khan
سوشل میڈیا پر رؤف کلاسرا اور کاشف عباسی کے نام سے کچھ پوسٹرز وائرل ہیں جن میں لکھا گیا ہے کہ جیل میں عمران خان پر تشدد کیا گیا ہے، ان کے چہرے اور کمر پر زخم آگئے ہیں، کان میں انفیکشن ہوگیا ہے، اس چیز کو چھپانے کیلئے ان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ رؤف کلاسرا نے ان پوسٹرز پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
سوشل میڈیا پر مختلف صحافیوں کے نام سے واٹس ایپ گروپس میں عمران خان کی جیل میں حالت کے حوالے سے جعلی بیانات چلائے جارہے ہیں۔ مقصد پندرہ اکتوبر کے لیے بندے اکٹھا کرنا ہے تاکہ وہ آسلام آباد جا کر تباہی بول دیں۔
اگر اب حالت یہ ہوگئی ہے کہ ہمارے ناموں سے جعلی کاروائیاں ڈالنی ہیں تو بہتر ہے جا کر فوج کے پائوں پکڑ لیں۔ معافی مانگ لیں۔ کئی دوستوں نے مجھے بھی بھیجے ہیں کہ میرے نام سے بھی یہی جعلی میسج چل رہے ہیں۔ اب کسی نے مجھے بھیجا ہے کہ ہمارے دوست کاشف عباسی کے نام سے بھی جعلی میسج چل رہا ہے۔
سب جعلی کام جعلی لوگ۔
سوشل میڈیا پر مختلف صحافیوں کے نام سے واٹس ایپ گروپس میں عمران خان کی جیل میں حالت کے حوالے سے جعلی بیانات چلائے جارہے ہیں۔ مقصد پندرہ اکتوبر کے لیے بندے اکٹھا کرنا ہے تاکہ وہ آسلام آباد جا کر تباہی بول دیں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 12, 2024
اگر اب حالت یہ ہوگئی ہے کہ ہمارے ناموں سے جعلی کاروائیاں ڈالنی ہیں تو… pic.twitter.com/SNuhNv8CLl
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet












