Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on PTI's protest call on 15th October
شنگھائی تعاون کی تنظیم کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایس سی او کے دوران احتجاج کی کال دینا انتہائی غیر سنجیدہ رویہ ہے۔ تحریک انصاف کے قائدین کا تو کچھ پتا نہیں لیکن کارکنوں کو ایک دفعہ پھر زَد پر کر دیا۔ اِس سے پہلے آئی ایم ایف کو خط لکھ مارا اور فلسطین کانفرنس میں بھی شرکت نہیں کی۔ کچھ مواقع سیاست اور اَناؤں سے بالائے طاق ہوتے ہیں۔
ایس سی او کے دوران احتجاج کی کال دینا انتہائی غیر سنجیدہ رویہ ہے۔ تحریک انصاف کے قائدین کا تو کچھ پتا نہیں لیکن کارکنوں کو ایک دفعہ پھر زَد پر کر دیا۔ اِس سے پہلے آئی ایم ایف کو خط لکھ مارا اور فلسطین کانفرنس میں بھی شرکت نہیں کی۔ کچھ مواقع سیاست اور اَناؤں سے بالائے طاق ہوتے ہیں
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) October 13, 2024
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?











