Imran Riaz Khan's tweet on alleged incident in Punjab College
عمران ریاض خان نے پنجاب کالج واقعے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مبینہ ریپ والے معاملے میں مجھے معاملے کی سنگینی کا پہلا اندازہ وزیر تعلیم کے موقع پر دیئے گئے بیان سے ہوا کہ واقعی طلبہ کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ دوسرا بیان گورنر پنجاب کا تھا۔ پھر جب جھوٹ بولنے والی مشین کو سنا تو دال میں مزید کچھ کالا محسوس ہوا۔ اس سب کا حل یہ تھا کہ حکومت ایک آزادانہ جو ڈیشل یا پارلیمانی کمیشن بنا کر تحقیات کرواتی مگر حکومت نے ڈنڈہ اٹھایا اور احتجاج کرنے والے معصوم بچوں کے سر پھوڑ دیئے۔ درجنوں بچے لہولہان ہو چکے ہیں اور اب حکومت انہیں سیاسی مخالف قرار دے رہی ہے۔ خون پینے والے نالائقوں کو مسلط کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔
مبینہ ریپ والے معاملے میں مجھے معاملے کی سنگینی کا پہلا اندازہ وزیر تعلیم کے موقع پر دیئے گئے بیان سے ہوا کہ واقعی طلبہ کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ دوسرا بیان گورنر پنجاب کا تھا۔ پھر جب جھوٹ بولنے والی مشین کو سنا تو دال میں مزید کچھ کالا محسوس ہوا۔ اس سب کا حل یہ…
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 16, 2024
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested












