Fawad Chaudhry's tweets against PTI leader Salman Akram Raja
فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کے خلاف ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
یہ کون سی قیادت ہے اس سے اچھا تو اسٹیبلشمنٹ کوئ صوبیدار آفیشلی لگا دے، سلمان اکرم راجہ پانامہ سے لے کر نواز شریف کا وکیل ہے اور باقی کون لوگ ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں تشدد اور جیلوں میں ڈال کر اپنے نمائیندے پارٹی پر مسلط کئے جب عمران خان جیل ہیں ان کی سیاسی زندگی ہے جب عمران خان سلاخوں سے باہر آئے یہ نظر بھی نہیں آنے۔۔
پانامہ میں نواز شریف نے دو جعلی منی ٹریل پیش کیں پہلی منی ٹریل اکرم شیخ نے بنائ اور اس کے بعد قطری خط دو اور تین سلمان راجہ صاحب نے بنوائے، یہ جعلی منی ٹریل نواز شریف کے لندن کے اثاثوں کو چھپانے کیلئے بنائے گئے تھے، جو جو لوگ پانامہ میں نواز شریف کے ملٹی بلین اثاثے چھپانے میں سہولتکار تھے وہ اب تحریک انصاف پر مسلط کئے گئے ہیں۔
یہ کون سی قیادت ہے اس سے اچھا تو اسٹیبلشمنٹ کوئ صوبیدار آفیشلی لگا دے، سلمان اکرم راجہ پانامہ سے لے کر نواز شریف کا وکیل ہے اور باقی کون لوگ ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں تشدد اور جیلوں میں ڈال کر اپنے نمائیندے پارٹی پر مسلط کئے جب عمران خان جیل ہیں ان کی سیاسی زندگی ہے جب عمران خان… https://t.co/96SqnL5SaL
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 25, 2024
پانامہ میں نواز شریف نے دو جعلی منی ٹریل پیش کیں پہلی منی ٹریل اکرم شیخ نے بنائ اور اس کے بعد قطری خط دو اور تین سلمان راجہ صاحب نے بنوائے، یہ جعلی منی ٹریل نواز شریف کے لندن کے اثاثوں کو چھپانے کیلئے بنائے گئے تھے، جو جو لوگ پانامہ میں نواز شریف کے ملٹی بلین اثاثے چھپانے میں…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 26, 2024
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested












