Shahbaz Gill's tweet on Maryam Nawaz's statement about Imran Khan
مریم نواز نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج پیشگوئی کرکے جارہی ہوں کہ فتنہ ختم ہورہا ہے اور اسکی فتنہ والی سیاست بھی دم توڑرہی ہے۔ شہباز گل نے مریم نواز کے اس بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مریم نواز کی دھمکی کے بعد پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو فوری طور پر عمران خان کو پنجاب کی بجائے KP کی جیل میں ٹرانسفر کرنے کی حکمت عملی بنانی چاہئیے۔ پنجاب کی چیف منسٹر نے قتل کی دھمکی دی ہے۔ اب ان حالات میں خان صاحب کو پنجاب کی جیل میں رکھنا خطرناک ہے۔ اب یہ مضبوط لیگل وجہ ہے۔
مجھے پتہ ہے عدالت شائید اس کی اجازت نہ دے سکے۔ لیکن کوشش ضرور کرنی ہو گی۔
مریم نواز کی دھمکی کے بعد پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو فوری طور پر عمران خان کو پنجاب کی بجائے KP کی جیل میں ٹرانسفر کرنے کی حکمت عملی بنانی چاہئیے۔ پنجاب کی چیف منسٹر نے قتل کی دھمکی دی ہے۔ اب ان حالات میں خان صاحب کو پنجاب کی جیل میں رکھنا خطرناک ہے۔ اب یہ مضبوط لیگل وجہ ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 28, 2024
مجھے…
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral