Fawad Chaudhry's tweet on viral video of Qazi Faez Isa's insult in London
لندن میں پی ٹی آئی سپورٹرز نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر ہلہ بول دیا، ان کو گالیاں دیں۔ قاضی فائز عیسیٰ گاڑی کے اندر نیچے جھک کر بیٹھے رہے جب تک گاڑی وہاں سے گزر نہ گئی۔ فواد چوہدری نے اس ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قاضی فائز عیسیٰ کو اس طرح ذلیل ہوتے دیکھ کر بالکل خوشی نہیں ہوئ لیکن دو سالوں میں جس ظلم فسطائیت اور بربریت کا تحفظ اس عدالت نے کیا جس کے وہ سربراہ تھے تو حیرت نہیں ہوتی، وہ پاکستان اور پاکستانیوں پر ہونیوالے ہر ظلم میں وہ پارٹنر ہیں ایک وقت آئے گا جب قاضی فائز عیسیٰ کو پاکستان واپس لایا جائیگا اور ان کے سرزد جرائم میں ان کو سزا ہو گی! انشاللہ
قاضی فائز عیسیٰ کو اس طرح ذلیل ہوتے دیکھ کر بالکل خوشی نہیں ہوئ لیکن دو سالوں میں جس ظلم فسطائیت اور بربریت کا تحفظ اس عدالت نے کیا جس کے وہ سربراہ تھے تو حیرت نہیں ہوتی، وہ پاکستان اور پاکستانیوں پر ہونیوالے ہر ظلم میں وہ پارٹنر ہیں ایک وقت آئے گا جب قاضی فائز عیسیٰ کو پاکستان… https://t.co/OxVZgL5LTM
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 30, 2024
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
New Provinces Debate Intensifies in Pakistan | Political Parties Step Up Discussions
United States ramps up pressure on Iran over nuclear program











