Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral Sydney hero Ahmed gains global & Australian media attention Sydney hero Ahmed gains global & Australian media attention

Govt decides to cancel the passports & ID cards of those who attacked Faez Isa in London


بریکنگ نیوز۔ حکومتِ پاکستان کا لندن میں سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی گاڑی پر ہلہ بولنے والوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ۔

ملاحظہ کیجئے وزارتِ داخلہ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی/ اہم بیان
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم

فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے۔
حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔
حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں گے۔

جنہوں نے حملہ کیا ہے ان کی شہریت منسوخ کرنے کےلئے فوری کارروائی کی جائے گی۔
شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لئے کابینہ بھیجا جائے گا۔
کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے۔ ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔ محسن نقوی







Comments...