Khawaja Asif's tweet on extension in services chiefs' tenure
خواجہ آصف نے فوجی اداروں کے سربراہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پہلی ایکسٹنشنُ 1957میں وزیر اعظم فیروز خان نون نے کمانڈر انچیف جنرل ایوب کو دی ۔ تقریبا 20سال کی ٹوٹل ایکسٹنشن ایوب ضیا مشرف 3ڈکٹیتروں نے اپنے آپ کو دی۔ جنرل کیانی اور باجوہ نے سویلین حکومتوں سے 4سال کی ایکسٹنشن لی۔ عمران خان نے جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا۔
ھم نے آج افراد کو ایکسٹنشن دینے کی قانون میں ترمیم کرکے افراد کی بجاۓ ادارے کو مضبوط کیا ھے۔ مدت ملازمت میں توسیع بری فوج ائر فورس نیوی تینوں اداروں پہ لاگو ھو گا۔ کسی فرد واحد یا ایک ادارے کو نہیں نوازا ۔ ماضی میں حکمران اپنے اقتدار کے دوام کےلئے آرمی چیف کو ایکسٹنشن سے نوازتے رہے۔یا بری فوج کے سربراہ خو د حکمران بھی بنے اور اپنے آپ کو نوازتے رہے۔ ھم ماضی کی روایت کو ترک کرکے ادارے کو empower کر رہے ھیں
پہلی ایکسٹنشنُ 1957میں وزیر اعظم فیروز خان نون نے کمانڈر انچیف جنرل ایوب کو دی ۔ تقریبا 20سال کی ٹوٹل ایکسٹنشن ایوب ضیا مشرف 3ڈکٹیتروں نے اپنے آپ کو دی۔ جنرل کیانی اور باجوہ نے سویلین حکومتوں سے 4سال کی ایکسٹنشن لی۔IKنے جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا۔
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 4, 2024
ھم نے آج افراد کو ایکسٹنشن دینے…
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
New Provinces Debate Intensifies in Pakistan | Political Parties Step Up Discussions











