Mustafa Nawaz Khokhar's tweet after filing petition in Supreme Court against 26th amendment
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سپریم کورٹ میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف پیٹیشن دائر کرنے کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اختر مینگل، فہمیدہ مرزا، محسن داوڑ، اور میں نے ۲۶ آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ پٹیشن بیرسٹر صلاحدین احمد کے ذریعہ دائر کی۔
بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے اُن کی جماعت کے دو ووٹ چوری کرنے پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک ووٹ کی برتری سے کی گئی ترامیم اُن کے دو ووٹوں پر ڈاکہ ڈالے بغیر ممکن ہی نہ تھی۔
پٹیشن میں خیبر پختونخواہ میں سینٹ انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے سینٹ کے مکمل ہونے پر بھی سوال اُٹھایا ہے۔
پارلیمان کے اندرونی رولز اور بغیر معنی خیز بحث کے جلد بازی میں کی گئی ترامیم جمہوری اُصولوں کے منافی ہے۔ پٹیشن میں موقف
آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی اور آئینی ڈھانچہ سے متصادم ہونے پر سٹرائک ڈاؤن کیا جائے۔ پٹیشن میں استدعا۔
اختر مینگل، فہمیدہ مرزا، محسن داوڑ، اور میں نے ۲۶ آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ پٹیشن بیرسٹر صلاحدین احمد کے ذریعہ دائر کی۔
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) November 8, 2024
بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے اُن کی جماعت کے دو ووٹ چوری کرنے پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک ووٹ کی برتری سے کی…
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
Muzahmat Ke Bad Mufahmat Hi Hoti Hai - Shah Mehmood Qureshi's conversation with the reporters
New video of Iran riots of last week goes viral
Maulana Fazlur Rehman's interesting comment on CM KP Sohail Afridi not receiving protocol in Punjab
Stage actor Qaiser Piya's mobile snatched at traffic signal in Lahore











