Asma Shirazi's tweet against Moeed Pirzada on his recent criticism
معید پیرزادہ نے اپنے لیٹسٹ ولاگ میں عاصمہ شیرازی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان میں انسانیت نہیں ہے، وہ قاضی فائز عیسیٰ کی بھی حامی ہیں، موجودہ حکومت کے بھی ساتھ کھڑی ہیں، ان کو بڑا مزہ آتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ عاصمہ شیرازی نے معید پیرزادہ کو جواب دیتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
سماجی فسطائیت کی اس سے بڑی مثال کیا ہے کہ ایک جعلی شخص صحافت اور انسانیت پر بھاشن دے رہا جس پر مرے ہوئے باپ کا جائداد کے لیے انگوٹھا لگوانے کا الزام ہے اور پی ٹی آئی آفیشل اُسے ٹویٹ کر رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے لائے ہوئے چمچے ہمیں عسکری ٹاوٹ کہیں گے جن کے بغیر جنرل غفور پریس کانفرنس نہیں کرتا تھا۔ ستم ظریفی کہ گُزشتہ ہائبرڈ رجیم کے بینفیشریز ہم پر الزام لگائیں گے ، اس سے زیادہ منافقت اور دو نمبری کیا ہے۔ مجھے ڈاکٹر پیرزادہ کی ذہنی حالت سے ہمدردی ہے اور فسطائی جماعت کے رویے پر دُکھ جن پر ہونے والی نا انصافیوں پر میں گاہے گاہے بولتی رہتی ہوں۔ افسوس ! ان کے رویے نے اس بڑی سیاسی جماعت کو کہاں لا کھڑا کیا ہے؟
سماجی فسطائیت کی اس سے بڑی مثال کیا ہے کہ ایک جعلی شخص صحافت اور انسانیت پر بھاشن دے رہا جس پر مرے ہوئے باپ کا جائداد کے لیے انگوٹھا لگوانے کا الزام ہے اور پی ٹی آئی آفیشل اُسے ٹویٹ کر رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے لائے ہوئے چمچے ہمیں عسکری ٹاوٹ کہیں گے جن کے بغیر جنرل غفور پریس کانفرنس… https://t.co/CJetlzf0yW
— Asma Shirazi (@asmashirazi) November 9, 2024
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz
New video of Iran riots of last week goes viral








