Gharida Farooqi's tweet criticizing Maryam Aurangzeb for carrying Maryam Nawaz's hand bag
سوشل میڈیا پر نوازشریف، مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی سویٹزرلینڈ میں پھرتے ہوئے ایک تصویر وائرل ہے جس میں مریم اورنگزیب کے ہاتھ میں مریم نواز کا بیگ ہے۔ غریدہ فاروقی نے تصویر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اگر تو یہ واقعی مریم نواز کا بیگ مریم اورنگزیب نے اٹھا رکھا ہے تو بالکل غیرمناسب ہے۔ نہ اخلاقی طور پر درست، نہ سیاسی اعتبار سے مناسب۔ آپٹکس political optics and image perception کیلئے تو زہرِ قاتل۔۔۔
لیکن اگر حقیقت ایسی نہیں تو سوشل میڈیا پر منفی کیمپین نہیں ہونی چاہئیے اور اس کا جواب بھی دیا جانا چاہئیے۔
ویسے مریم نواز صاحبہ کو پنجاب کی ایسی نازک ماحولیاتی سموگ کی صورتحال میں ملک سے باہر جانا ہی نہیں چاہئیے تھا۔ اپنے عوام کے درمیان مستقل رہنا چاہئیے تھا جب تک کہ سموگ ختم نہ ہو جائے۔ پھر وہی معاملہ؛ کہ pol optics and image perception بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اور وہ بھی سوشل میڈیا کے بےرحم دور میں ۔۔۔
اگر تو یہ واقعی مریم نواز کا بیگ مریم اورنگزیب نے اٹھا رکھا ہے تو بالکل غیرمناسب ہے۔ نہ اخلاقی طور پر درست، نہ سیاسی اعتبار سے مناسب۔ آپٹکس political optics and image perception کیلئے تو زہرِ قاتل۔۔۔
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) November 11, 2024
لیکن اگر حقیقت ایسی نہیں تو سوشل میڈیا پر منفی کیمپین نہیں ہونی چاہئیے اور اس… pic.twitter.com/hoNwXCXjTn
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident










