Khawaja Asif reveals the actual cause of smog in Punjab in his tweet
خواجہ آصف نے اپنی ٹویٹ میں ایک چارٹ شیئر کردیا جس کے مطابق سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیسز ٹرانسپورٹ کی وجہ سے پیدا ہورہی ہیں، نہ کہ فصلوں کو جلانے کی وجہ سے۔ خواجہ آصف نے چارٹ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

صرف شور ھےکہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے سموگ ھوتی ھے۔ اس چارٹ کا ملاحظہ فرمائیں۔ آپکو اصلی ملزم نظر آئیں گے جن ملزموں میں نام ھی نہیں آتا۔ فصلوں کی باقیات تو موھنجوداڑو کے وقت سے جلائ جارہی ھے۔ ھمارے سدا کے اصل حکمران یعنی انتظامیہ /نوکر شاہی /executive نے ھمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھوا ھے کے بڑی وجہ فصلیں جلانا ھے اور سموگ بھارت سے امپورٹ ھو رہی ھے کیونکہ ھوا مشرق سے مغرب کی طرف چل رہی ھے جب مغرب سے مشرق کی طرف چلے گی تو پھر کیا ھوگا۔ آپ اس چارٹ میں دیکھیں گے سب بڑے ملزم انتظامیہ کی سر پرستی میں رشوت کے زور پہ سموگ پھیلا رہے ھیں اور ملبہ فصلوں کی باقیات پہ ڈال رہے ھیں۔
صرف شور ھےکہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے سموگ ھوتی ھے۔ اس چارٹ کا ملاحظہ فرمائیں۔ آپکو اصلی ملزم نظر آئیں گے جن ملزموں میں نام ھی نہیں آتا۔ فصلوں کی باقیات تو موھنجوداڑو کے وقت سے جلائ جارہی ھے۔ ھمارے سدا کے اصل حکمران یعنی انتظامیہ /نوکر شاہی /executive نے ھمیں ٹرک کی بتی کے… pic.twitter.com/4LtGinEQBh
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 12, 2024
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar












