Fawad Chaudhry's tweet on PMLN leaders humiliation by overseas Pakistanis
بیرون ملک ن لیگی رہنماؤں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اوورسیز پاکستانیوں کو مقدموں اور پاسپورٹ معطلی جیسے اقدامات سے ڈرانے کی جو کوشش کی گی ہے اس کے بعد حکمران طبقے کا باہر جانا مزید مشکل ہو گیا ہے اور آئندہ مہینوں میں جب ابتدائ ٹراما ختم ہو گا تو مجھے شک ہے جن کے ساتھ زیادتیاں کی جا رہی ہیں وہ زیادہ Aggressive ہوں گے، زبردستی کر کے لاٹھی گولی سے امیج نہیں بہتر ہوتے اس کیلئے سیاسی ٹمپریچر میں کمی لانی ہو گی اور زیادتیوں کا سلسہ بند کرنا چاھئے۔
اوورسیز پاکستانیوں کو مقدموں اور پاسپورٹ معطلی جیسے اقدامات سے ڈرانے کی جو کوشش کی گی ہے اس کے بعد حکمران طبقے کا باہر جانا مزید مشکل ہو گیا ہے اور آئندہ مہینوں میں جب ابتدائ ٹراما ختم ہو گا تو مجھے شک ہے جن کے ساتھ زیادتیاں کی جا رہی ہیں وہ زیادہ Aggressive ہوں گے، زبردستی کر کے…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 14, 2024
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets
No one will be allowed to damage national unity - Corps Commanders Conference












