Shahbaz Gill's tweets after the End of PTI dharna in Islamabad
Posted By: Afzal, November 27, 2024 | 05:34:44Shahbaz Gill's tweets after the End of PTI dharna in Islamabad
شہباز گل نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے خاتمے کے بعد ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
کم از کم 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اب لاشیں چھپائی جا رہی ہیں۔ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ صرف ایک ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں۔ ایک اور 27. ابھی باقی نمبرز آ رہے ہیں۔
پچھلے کئی ماہ سے ہر جرم کو چھپایا جاتا ہے۔ اب بھی لاشوں اور ہلاکتوں کی تعداد کو چھپایا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس پر اقوام متحدہ کا ایک کمیشن بنایا جائے جو شہادتوں کا درست نمبر معلوم کرے اور دنیا کو بتا سکے کہ ٹوٹل کتنے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔
کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے اور اپنے اپنے شہر میں اس فسطائیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہئیے۔
کم از کم 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اب لاشیں چھپائی جا رہی ہیں۔ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ صرف ایک ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں۔ ایک اور 27. ابھی باقی نمبرز آ رہے ہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 27, 2024
پچھلے کئی ماہ سے ہر جرم کو چھپایا جاتا ہے۔ اب بھی لاشوں اور ہلاکتوں کی تعداد کو چھپایا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس پر اقوام متحدہ کا ایک کمیشن بنایا جائے جو شہادتوں کا درست نمبر معلوم کرے اور دنیا کو بتا سکے کہ ٹوٹل کتنے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے https://t.co/1HO9E2oiLB