Kamran Khan's tweet on end of PTI's protest and boom in stock market
یہ محض اتفاق نہیں تلخ حقیقت ہے کہ اسی دن جب اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ بے اثر ہو کر ختم ہوا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھائی—تقریباً 5 فیصد اضافہ ہوا اور 4,700 پوائنٹس کا ناقابل یقین اضافہ ریکارڈ کیا گیا یہ اتفاق نہیں تھا نہ ہو سکتا کیونکہ مقبولیت کو قائم رکھنے کا سب سے بڑا راز ایک مضبوط معیشت ہے۔ چاہے وہ ایک “آمر” ہو یا جمہوری طور پر منتخب رہنما، معاشی کامیابی اقتدار کو مضبوط کرتی ہے دوسری طرف، جب معیشت ناکام ہوتی ہے تو عوامی غصے کے دباؤ میں مقبول ترین جمہوری رہنما بھی لڑکھڑا کر گر جاتے ہیں


Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








