Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's statement about PM Shahbaz Sharif
عمران خان کے وزیراعظم شہباز شریف کو آرمی چیف کا اردلی کہنے پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان نے دسمبر 2022 میں کہا سارے اختیار اور طاقت جنرل باجوہ کے پاس تھی میں تو بے اختیار وزیر اعظم تھا۔اگر یہ بات تھی تو کوئی شرم حیا کرتا استعفیٰ دے دیتا۔ لیکن استعفی دینا غیرت والوں کا کام ھوتا ھے۔ اور جو طاقت چھن جانے کے بعد ایسی بات کرے اور پھر علوی کی موجودگی میں باجوہ کو اقتدار کے بدلے تا عمر ایکسٹینشن بھی آفر کرے۔ کوئ شرم کر کوئ حیا کر
شہباز شریف کو آرمی چیف کا اردلی کہتے ھو اسطرح تو تمہاری اوقات یہ ھے کہ تم آرمی چیف کے اردلی کے آگے تیسرے تھاں پارٹی ورکروں سے مذاکرت کررہے۔ اوقات تیری اے وے تے گلاں کنیاں کرناں ایں ۔ ڈوب مر کوئ شرم کر حیا کر
عمران خان نے دسمبر 2022 میں کہا سارے اختیار اور طاقت جنرل باجوہ کے پاس تھی میں تو بے اختیار وزیر اعظم تھا۔اگر یہ بات تھی تو کوئی شرم حیا کرتا استعفیٰ دے دیتا۔ لیکن استعفی دینا غیرت والوں کا کام ھوتا ھے۔ اور جو طاقت چھن جانے کے بعد ایسی بات کرے اور پھر علوی کی موجودگی میں باجوہ…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) January 8, 2025
Mohsin Naqvi's interesting chat with young traveler at new Islamabad Airport goes viral
Khawaja Asif's tweet regarding the notification of Field Marshal Asim Munir's post
Speculation about the appointment of Chief of Defence Forces in Pakistan
Exclusive scenes of stunning Fly-past by Pakistan Air Force hawks
Imran Khan’s son Qasim's interview to The Reuters - Details by Shahzeb Khanzada
US releases details of Afghan citizens involved in crimes










