Pakistani Mullahs have destroyed Pakistan - Fawad Chaudhry's tweet
پاکستان میں مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات اور یوکے میں لڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعات (جس پر ایلون مسک نے بہت ٹویٹس کیں) میں پاکستان کا نام آنے پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پاکستانی ملا جب Under Age Marriages کو اسلام کا اصول بنا کر پیش کریں گے اور قائد اعظم کے بنائےہوئے قانون کو پاکستان میں تار تار کر دیا جائیگا تو ایلون مسک کو Condemn کرنے کا جواز کم ہو جاتا ہے، پاکستان کو ملاؤں کی نرسری بنا کر تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، شدت پسند نظریات معاشرے کو لے ڈوبے ہیں
پاکستانی ملا جب Under Age Marriages کو اسلام کا اصول بنا کر پیش کریں گے اور قائد اعظم کے بنائےہوئے قانون کو پاکستان میں تار تار کر دیا جائیگا تو @elonmusk کو Condemn کرنے کا جواز کم ہو جاتا ہے، پاکستان کو ملاؤں کی نرسری بنا کر تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، شدت پسند نظریات معاشرے کو… https://t.co/hgWxy96grE
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 9, 2025
Indian FM Jaishankar met, shook hands with Ayaz Sadiq in Bangladesh
Russia releases visuals of Ukrainian drone targeting President Putin's residence
UAE response on Saudi Arabia's statement about Yemen & UAE
What lies ahead for PIA? Exclusive interview with new Owner Arif Habib
Deadly Explosion at Swiss Ski Resort Bar, 40 Killed, More Than 100 Injured
Yemen cancels joint defense agreement with UAE











