Khawaja Asif's tweet on record remittances in Pakistan in March
مارچ کے مہینے میں پاکستان میں چار ارب ڈالر سے زائد ریمیٹنسز موصول ہوئے، اس پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اللہ مہربان ھے شہباز شریف کی حکومت نئی تاریخ رقم کر رہی ھے۔ ترسیلات زر نے مارچ کے مہینے میں کوئک مارچ quick march کیا بیرون ملک پاکستانیوں نے ا4.1 ارب ڈالر اپنے پیاروں کو گھر بھیجے۔ پرانے سار ےریکارڈ ٹوٹ گئے۔
یہ رقوم بھیجنے والے وطن کے محسن ھین۔ نہ تو انکی کثیر تعداد کے پاس غیر ملکی پاسپورٹ ھے۔ نہ بیرون ملک جائدادیں ھیں نہ بیرون ملک انویسٹمنٹ ھے۔ انکا سب کچھ پاکستان ھے۔
وہ لوگ کون تھے اور کہاں ھیں جو کہتے تھے بیرون ملک پاکستانی انکی فرمائش پہ پاکستان رقوم نہ بھیجیں ۔ وہ پاکستانی نہیں دشمنان پاکستان تھے اور ھیں
اللہ مہربان ھے شہباز شریف کی حکومت نئی تاریخ رقم کر رہی ھے۔ ترسیلات زر نے مارچ کے مہینے میں کوئک مارچ quick march کیا بیرون ملک پاکستانیوں نے ا4.1 ارب ڈالر اپنے پیاروں کو گھر بھیجے۔ پرانے سار ےریکارڈ ٹوٹ گئے۔
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) April 14, 2025
یہ رقوم بھیجنے والے وطن کے محسن ھین۔ نہ تو انکی کثیر تعداد کے پاس…
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor









