Dr. Arif Alvi's tweet about his recent controversial statement
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عارف علوی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں وہ لندن میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان کو جو مقبولیت ملی ہے وہ اللہ کہ بہت سے نبیوں کو بھی نہیں ملی۔ اس بیان پر سوشل میڈیا پر بہت غم و غصہ دیکھنے میں آیا جس پر ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاست میں اور خاص طور پر آج کل کے حالات میں اس بات کا امکان بہت ہے کہ الفاظ کو توڑ مروڑ کر اور کاٹ پیٹ کر پیش کیا جائے۔
سوشل میڈیا پر چلنے والے ادھورے کلپ میں جو بات کاٹ دی گئی ہے وہ یہ ہے کہ کوئی موازنہ نہیں ہے عمران خان کا کسی نبی کے ساتھ۔ عمران خان کسی نبی کی خاکِ پا (یعنی پیروں کی خاک) کے برابر بھی نہیں ہیں۔ یہی میرا ایمان ہے اور اِس پر میں قائم ہوں اور قائم رہوں گا۔
زمانے کے حالات کے مطابق سورۃ الحجرات کی آیت 6 کو ہمیشہ زہن میں رکھیں، جس میں اللہ تعلی نے فاسق کی خبر کی تصدیق کی ہدایت فرمائی ہے۔
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍۢ فَتَبَيَّنُوٓا۟ أَن تُصِيبُوا۟ قَوْمًۢا بِجَهَـٰلَةٍۢ فَتُصْبِحُوا۟ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَـٰدِمِينَ
بحر حال، انسان خطاؤں کا پتلا ہے اور اپنے رب کریم سے ہمیشہ معافی اور ہدایت کا طلبگار بھی۔ جن کی اس ادھوری دکھائی گئی وڈیو سے دل آزاری ہوئی، میں ان سے بھی معافی چاہتا ہوں۔
سیاست میں اور خاص طور پر آج کل کے حالات میں اس بات کا امکان بہت ہے کہ الفاظ کو توڑ مروڑ کر اور کاٹ پیٹ کر پیش کیا جائے۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) April 24, 2025
سوشل میڈیا پر چلنے والے ادھورے کلپ میں جو بات کاٹ دی گئی ہے وہ یہ ہے کہ کوئی موازنہ نہیں ہے عمران خان کا کسی نبی کے ساتھ۔ عمران خان کسی نبی کی خاکِ پا (یعنی…
Wakalat Kar Ray Ho Ya Badmashi? Exchange of harsh words b/w Rajab Butt's lawyer Mian Ali Ashfaq and the other lawyer
Famous YouTuber Rajab Butt physically assaulted at sessions court in Karachi
First meeting between CM KP Sohail Afridi and Mansoor Ali Khan along with other journalists
UAE response on Saudi Arabia's statement about Yemen & UAE
Pakistani journalist Mona Khan sets Guinness world record at the London Marathon
What lies ahead for PIA? Exclusive interview with new Owner Arif Habib











