Blasphemy business case: IHC Judge astonished after seeing FIA officer's speech to lawyers
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلاسفیمی بزنس گینگ کے خلاف کیس کی (لائیو) سماعت چل رہی ہے۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران جب جسٹس سردار اسحاق خان کے سامنے ایف آئی اے کے حاضر سروس آفسر کی ویڈیو چلائی گئی تو ویڈیو دیکھ کر جج صاحب دنگ رہ گئے۔ ویڈیو میں ایف آئی آے آفیسر بار کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اب تک 400 گستاخوں کو پکڑا ہے جن سے کئیوں کو سزا ہوئی ہے۔ ایف آئی اے آفیسر بار کے وکلاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ ایسے گستاخوں کے کیسز مت لیا کریں، اللہ اور اللہ کے رسول کو کیا منہ دکھائیں گے۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد جج نے سوال پوچھا کہ ایک حاضر سروس آفیسر کیسے جاکر بار میں وکلاء کو یہ کہہ سکتا ہے کہ تم ملزمان کے کیسز مت لیا کرو۔
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











