Shut up and get out of my court - Judge gets angry on Hassan Muavia in blasphemy business case hearing
بلاسفیمی بزنس گینگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جب حسن معاویہ نے جج کو انٹرپٹ کرنے کی کوشش کی تو جج صاحب سخت غصے میں آگئے اور حسن معاویہ کو عدالت سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔
یاد رہے کہ حسن معاویہ مولانا طاہر اشرفی کے بھائی ہیں اور ان پر الزام ہے کہ وہ ایف آئی اے کے ساتھ مل کر لوگوں کو بلاسفیمی کے جھوٹے مقدمات میں پھنساتے ہیں اور ان سے پیسے بٹورتے ہیں۔