Khawaja Asif's tweet against the increase in salaries of Speaker, Chairman Senate etc..
خواجہ آصف نے سپیکر ،ڈپٹی سپیکر چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سپیکر ،ڈپٹی سپیکر چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ھے۔ عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں ھماری تمام عزت آبرو اسکی مرھون منت ھے۔۔

— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) June 11, 2025