Kamran Khan's tweet over Israel's latest strikes on Iran's gas & oil facilities
اسرائیل کی جانب سے ایران کے تیل اور گیس کے ذخائر پر تازہ ترین حملوں پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تہران شہر کی فضائیں دھواں اور آگ کی لپیٹ میں ہیں اسرائیل نے ایران کے دل میں پٹرول اور گیس کے شخائیر اور ایک بڑی آئل ریفائبری پر مزائیل براسا دئے ہیں عینی شاہد مصطفی شمس نے بتایا:“آگ بہت خوفناک ہے، ہر طرف بھگدڑ مچی ہے۔ پیٹرول کے ٹینک ایک ایک کر کے دھماکوں سے اڑ رہے ہیں۔ ہر دھماکہ کانوں کو پھاڑ دینے والا ہے۔” نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اتوار کی صبح اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے نے تہران کے دو اہم ترین تیل و گیس مراکز کو نشانہ بنا کر دارالحکومت کو دھوئیں اور شعلوں کی لپیٹ میں لے لیا۔اسرائیلی حملے میں تہران کے پوش علاقے “شہران” میں واقع مرکزی گیس و پیٹرول ڈپو کو شدید نقصان پہنچا۔ ایران کی وزارتِ تیل کے مطابق، اس تنصیب میں 11 سے زائد اسٹوریج ٹینک موجود تھے جن میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔اسی دوران، شہر کے جنوبی حصے میں واقع ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری “شہر ری” کو بھی اسرائیل نے نشانہ بنایا، جیسا کہ ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے۔یہ حملے ہفتے کی رات شروع ہوئے اور اتوار کی صبح تک جاری رہے، جنہوں نے تہران کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔
تہران شہر کی فضائیں دھواں اور آگ کی لپیٹ میں ہیں اسرائیل نے ایران کے دل میں پٹرول اور گیس کے شخائیر اور ایک بڑی آئل ریفائبری پر مزائیل براسا دئے ہیں عینی شاہد مصطفی شمس نے بتایا:“آگ بہت خوفناک ہے، ہر طرف بھگدڑ مچی ہے۔ پیٹرول کے ٹینک ایک ایک کر کے دھماکوں سے اڑ رہے ہیں۔ ہر… pic.twitter.com/M5EN2hSIRd
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 15, 2025
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













