Iran would stop the war if Israel does the same - Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi
ہم اسرائیل کے ساتھ جنگ بڑھانا نہیں چاہتے، اگر اسرائیل حملے بند کردے تو ہم بھی بند کردیں گے۔ اسرائیل ہماری اکانومی پر وار کررہا ہے، اس نے ہماری ریفائنری کو ٹارگٹ کیا، نیوکلر ری ایکٹر کو ٹارگٹ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عرقچی کا ویڈیو بیان ملاحظہ کیجئے۔
Youtube