Shahid Afridi's tweet on sad incident of Swat
شاہد آفریدی نے سوات میں پورے خاندان کے دریائے سوات میں بہہ جانے کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔ pic.twitter.com/bFHz7pIV2E
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) June 27, 2025