Khawaja Asif's tweet on killing of couple in Balochistan for love marriage
بلوچستان میں پسند کی شادی پر لڑکے اور لڑکی کے قتل پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔
ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا
قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے… pic.twitter.com/C8h1Skov8V
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) July 20, 2025
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
West Indies set a new record in ODI history
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
PTI's pressure on Sohail Afridi, should he be allowed to meet Imran Khan? Mohammad Malick's analysis
Pakistani cricketer Sohaib Maqsood allegedly falls victim of a fraud









