Majority of those imprisoned in blasphemy cases are innocent - Mufti Tariq Masood
توہینِ رسالت کے قانون کی وجہ سے زیادہ تر بے گناہ لوگ جیلوں میں پڑے ہیں، ایک شخص نے اپنی دیوار پر لگا پوسٹر پھاڑ کر نیچے پھینک دیا، اس پر توہینِ رسالت کا الزام لگا دیا گیا، ایک امام مسجدنے ایک شخص کی دوکانوں پر قبضہ کرنے کیلئے اس کو گستاخی میں اندر کرادیا۔ مفتی طارق
Youtube