Advocate Mian Abdul Azaeem tells how blasphemy laws are being misused in Pakistan
پاکستان میں توہینِ رسالت کے قوانین کا اتنا غلط استعمال کیا جارہا ہے، اتنا غلط استعمال کیا جارہا ہے کہ اگر اس کو نہ روکا گیا تو یہ آگ ہر کسی کے گھر تک پہنچ جائے گی، حکمرانوں کو ہوش میں آنا چاہئے، کسی بھی شخص پر گستاخی کا الزام لگادیا جاتا ہے۔ ایڈووکیٹ میاں عبدالعظیم
Youtube